ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس ،ْمختلف امورکا جائزہ لیا گیا
پیر 24 جولائی 2017 17:27
(جاری ہے)
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ محکمہ فشریز کی جانب سے اب تک 98جوہڑوں میں 90150مچھلی بچہ اور ری سٹاکنگ میں 25جوہڑوں میں مزید 2500مچھلی بچہ چھوڑا گیا ہے ۔انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی سرگرمیوں کی تعداد بہت کم ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ مزید انڈرائیڈ فونز خریدے جائیں اور پہلے سے موجود انڈرائیڈ فونز کو مکمل طور پر قابل استعمال بنایا جائے تا کہ زیادہ سے زیادہ ڈینگی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ ہو سکیں ۔
مختلف میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے ڈینگی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے حکم دیا کہ آئندہ اجلاس میں تمام میونسپل کمیٹیز کا علیحدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے تا کہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرنیوالے چیف آفیسرز کیخلاف کاروائی کیلئے صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو لکھا جا سکے ۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ وہ تمام پرائیویٹ کلینکس اور ہسپتالوں کے انچارج صاحبان کیساتھ میٹنگ کریں اور ان کو ہدایت کیجائے کہ تمام ہسپتال ڈینگی مشتبہ ‘پروبیبل اور کنفرم کیس ڈیش بورڈ پر لازمی رپورٹ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.