معروف مزاحیہ اداکار ملک انوکھا کی 9ویں برسی کل منائی جائیگی
منگل 25 جولائی 2017 12:57
(جاری ہے)
ملک انوکھا 1943 میں میر پور خاص میں پیدا ہوئے اور16 سال کی عمر میں کراچی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور متعدد سندھی فلموں میں اداکاری کا مظاہرہ کیا، پھر لاہور منتقل ہوگئے جہاں انہوںنے تھیٹر ڈراموں میں کام شروع کیا لیکن ان کو ٹی وی ڈراموں سے شہرت ملی مشہور ڈرامہوارث ملک انوکھا کے کامیاب ترین ڈرامہ تھا جس سے انھیں پہچان ملے کراچی سینٹر سے ان کے مشہور ڈراموں میں کارواں، سیڑھیاں، باادب با ملاحظہ، منڈی قابل ذکرسیریل تھیں۔
انھیں پاکستان کی تمام زبانوں پر عبور حاصل تھا اور یہی ان کی انفرادیت تھی برجستہ مکالموں میں انھیں مہارت حاصل تھی، ملک انوکھا کراچی میں طویل علالت کے بعد 26 جولائی 2008 کو انتقال کرگئے لیکن ان کی بہترین اداکاری اور یاد گار ڈرامے ہمیشہ ان کی یاد دلاتے رہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.