بالی ووڈ کی معروف’’ آئٹم گرل…منشیات فروشی ‘‘ میں ملوث نکلیں
منگل 25 جولائی 2017 13:16
(جاری ہے)
حیدر آباد میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران ’’ایل ایس ڈی ‘‘ اور ایم ڈی ایم اے ‘‘ جیسی خطرناک منشیات کی برآمدگی کے بعد اینٹی ڈرگ فورس کی سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی )نے تحقیقات کاآغاز کیا تو خوفناک انکشاف سامنے آیا کہ بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک اور خصوصی طور پر تیلیگو فلموں کے کئی مشہور ستارے بھی اس ’’کالے کاروبار ‘‘ میں ملوث ہیں۔
سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم نے اس حوالے سے ساؤتھ فلموں کی مشہور ہیروئن اور بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل مومیتھ خان اور چارمی کور سمیت12افراد کو لیگل نوٹس بجھوا دیئے ہیں جبکہ مومیتھ خان کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔واضح رہے کہ مومیتھ خان بالی ووڈ فلموں ’’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘‘اس جیسی کئی فلموں میں آئٹم نمبرز پر دھوم مچاتے ہوئے شہرت پا چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.