منشیات کیخلاف صوبے بھر میں بلاتفریق گرینڈ آپریشن کیاجائے ،حافظ حفیظ الرحمن
منشیات کے استعمال کیخلاف آگاہی مہم میں تیزی لائی جائے ،تمام اضلاع میں سکولوں ،عوامی سطح پر پروگرامز کا انعقاد کیاجائے، وزیراعلی کی آئی جی پی گلگت بلتستان کو ہدایت
جمعرات 27 جولائی 2017 15:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت منشیات کیخلاف بھی نیشنل ایکشن پلان کی طرز پر کارروائی کریگی۔
انہوں نے کہا کہ منشیات کے استعمال کیخلاف آگاہی مہم میں بھی تیزی لائی جائے اس حوالے سے تمام اضلاع میں سکولوں اور عوامی سطح پر پروگرامز کا انعقاد کیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ چلاس تھک چیک پوسٹ جدید طرز پر قائم کی گئی ہے جسے گلگت بلتستان آنیوالے سیاحوں نے سراہا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گلگت سٹی تھانے کو بھی دو ماہ میں ماڈل تھانہ بنایاجائے جس میں کانفرنس روم سمیت دیگر سہولیات میسر ہوں اور بتدریج تمام ڈسٹرکٹ کے تھانوں کی حالت کو بہتر بنائی جائے۔ وزیر اعلیٰ نے آئی جی پی گلگت بلتستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.