عرس حضرت بابا بلھے شاہؒ ؒکے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 2 اگست 2017 19:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے اس موقع پر واپڈا ‘بلدیہ ‘ہیلتھ ، اوقاف اور دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ عرس مبارک کے موقع پر اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں ۔
انہوں نے واضح کیا کہ عرس مبارک کے موقع پر تمام افسران و اہلکاران اپنی ڈیوٹی کو ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر ادا کرینگے۔ ڈی پی او قصور نے بتایا کہ حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے عرس مبارک کے موقع پر فول پروف سیکورٹی ہو گی اور آنیوالے زائرین کیلئے بہترین پارکنگ کا بندوبست کیا جائیگانیز ٹریفک کی روانی کو بھی ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا۔ڈی پی او نے متعلقہ ڈی ایس پی صاحبان کو کمیٹی مذہبی امور دربارحضرت بابا بلھے شاہ کے ساتھ ملکر سیکورٹی پلان بنانے کی ہدایت کی تا کہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سیکورٹی و دیگر سہولیات دی جاسکیں ۔ اجلاس کے دوران عرس مبارک کی مناسبت سے منعقدہ پروگراموں کے حتمی شیڈول کی منظوری دی گئی ۔ جس کے مطابق عرس مبارک کا باقاعدہ افتتاح و چادر پوشی 24اگست شام 5بجے ‘مقابلہ حسن قرات بعدنماز ظہر منعقد ہو گا اسی طرح 25اگست کو طلباء کے درمیان تقریری مقابلہ اور محفل سماع منعقد ہوگی اور عر س کی اختتامی تقریبات 26اگست کو بعد نماز عشاء محفل سماع و اختتام رنگ و دعا منعقد ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.