متحدہ عرب امارات کی آبادی9.1ملین ہوگئی

ہفتہ 5 اگست 2017 16:23

متحدہ عرب امارات کی آبادی9.1ملین ہوگئی
ابوظہبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2017ء) متحدہ عرب امارات کی آبادی9.1ملین ہوگئی۔ وفاقی محکمہ مردم شماری کے مطابق ملک کی کل آبادی 9ملین121ہزار167 نفوس پر مشتمل ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ تعداد 31دسمبر2016ء تک کی ہے۔ امارات میں مردوں کی آبادی کی شرح 69فیصد ہے جبکہ 31فیصد خواتین ہیں۔

متعلقہ عنوان :