محمد عامر تیز ترین 200فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل کرنیوالے دوسرے ملکی فاسٹ بائولر
منگل 8 اگست 2017 22:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے انگلش کائونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے یارکشائر کیخلاف میچ میں 10وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ اپنے 51ویں فرسٹ کلا س میچ میں 200شکار بھی مکمل کیے جس کے ساتھ ہی وہ کم ترین میچز میں 200فرسٹ کلاس شکار مکمل کرنے والے پاکستان کے دوسرے فاسٹ بائولر بن گئے ہیں۔
پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر فضل محمود 46میچز میں 200فرسٹ کلاس شکار کرکے اس فہرست میں اول نمبر پر موجود ہیں ،محمد آصف اور وقار یونس نے بھی 51،51میچز میں 200وکٹیں حاصل کررکھی ہیں جبکہ عمران خان نے 54،شعیب اختر نے 61،سرفراز نواز نے 62اور وسیم اکر م نے 66میچز میں 200فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل کی تھیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، پی سی بی پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کروانے کیلئے پرعزم
-
بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے مودی، ٹنڈولکر سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشاف
-
تیسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو ، شان مسعود نے نارتھمپٹن شائر کیخلاف سنچری سکور کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.