کیرئیر ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز میں یوم آزادی جوش وجذبے سے منانے کیلئے پانچ تقریبات منعقد کی جائیں گی
جمعرات 10 اگست 2017 18:17
(جاری ہے)
کیرئیر پبلک سکول مونٹیسوری اور پرائمری سیکشن کیانی روڈ بہارہ کہو میں (آج )جمعہ کی صبح 9 بجے ،اسلام آباد کیرئیر کالج (آئی سی سی )میں 14اگست ، کیرئیر کوچنگ سنٹر جی سیون مرکزمیں 16اگست ،کیرئیر سکول مڈل سیکشن میں 18اگست اور کیرئیر کوچنگ سنٹر بہارہ کہو میں 24اگست کو تقریبات منعقد کی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ تقریبات کا مقصد طلباء کو قیام پاکستان اور نظریہ پاکستان کے مقاصد سے روشناس کروانا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.