2016 تاریخ کا گرم ترین سال تھا،
امریکی حکومت کی تصدیق درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ گلوبل وارمنگ اور ایل نینیو نامی موسمیاتی مظہر ہے،امریکی ایجنسی
جمعہ 11 اگست 2017 15:18
(جاری ہے)
اس رپوٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2016 نے گذشتہ برس کے بھی درجہ حرارت کو پیچھے چھوڑ دیا اور گذشتہ 137 برسوں سے جب سے درجہ حرارت کو ریکارڈ کیا جارہا ہے اس وقت سے یہ برس سب سے گرم ترین سال رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس کا ریکارڈ شدہ درجہ حرارت مشترکہ طور پر طویل گلوبل وارمنگ اور اس برس کے اوائل میں مضوبط موسمیاتی مظہر ایل نینو کا نتیجہ ہے۔اس رپورٹ کے مطابق ماحولیات کی تبدیلی سے متعلق رجحانات سے صاف پتہ چلتا ہے کہ کرہ ارض پر درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماحولیات سے متعلق 2015 کے پیرس معاہدے سے امریکہ کو الگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.