فصل کی بہترخوارک کیلئے اچھی کیڑے مار دوائی کا استعمال ضروری ہے،زرعی ما ہرین
جمعہ 11 اگست 2017 16:25
(جاری ہے)
نائٹرو جن والی کھاد جڑی بوٹیوں کے تدار ک کیلئے بہت مفیدہے ۔نائٹروجن پودوں کوتیزی سے بڑھنے میںمدددیتی ہے جبکہ پودوں کی نسبت جڑی بوٹیوںکوکم فائدہ ہوتاہے اس سے فصل میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے زمینی پیداواری صلاحیت بھی کیڑوں کی آبادی کومتاثرکرتی ہے زیادہ تر جڑی بوٹی مار کھاد کو موسم سرماخزاں اوربہار کے شروع کے وقت میں چھڑ کاجاتا ہے کھادوں کا استعمال پودے کے نکلنے سے پہلے اوربعد میں کیاجاتا ہے جڑ ی بوٹی اورکیڑ ے ما ر ادو یہ کو پود ے کے شروع کے دنوں میں چھڑکاجاتا ہے ۔
ا گر چھڑکا ئو کا وقت اورپودوں کے نکلنے کاوقت ایک ہو جا ئے اورمطابقت کا بھی کوئی مسئلہ نہ ہو تو کیڑ ے ما ر اورجڑی بوٹی مار ادو یہ کو کھاد میں ملا کر استعمال کیا جاسکتا ہے ،جڑی بوٹیوں کوختم کرنے اورفصل کو بہترخورا ک فراہم کر نے کا نظریہ کافی فروغ پاچکا ہے۔ جڑی بوٹیوں پر قابو پالینا کیڑوں کے تدار ک کیلئے بہتر ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.