خیبر پختونخوا کے سرکاری اداروں میں شفافیت کو یقینی بنانے اور اقربا پروری کے خاتمہ میں آر ٹی آئی کا قانون کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،چیف انفارمیشن کمشنر عظمت حنیف اورکزئی کا تربیتی نشست سے خطاب
جمعہ 11 اگست 2017 18:35
(جاری ہے)
اِن قوانین کے لاگو ہونے کا بنیادی مقصد عوام کی سرکار ی امور میں شرکت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اداروں میں میرٹ کی بالا دستی اور افسران میں خود احتسابی کو یقینی بنانے اور احساس ِ ذمہ داری کو پروان چڑھانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آر ٹی آئی قانون کا اصل مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور ان اداروں کی کارکردگی سے متعلق عوام کو معلومات کے حصول کو ممکن بنانا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کو تاکید کی کہ عوام کی طرف سے موصول شدہ آر ٹی آئی درخواستوں پر بروقت کاروائی کی جائے تا کہ حصول معلومات میں عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ واضح رہے کہ ابتک آر ٹی آئی کے قانون کے تحت سرکاری اداروں کو 10ہزار سے زائد د درخواستوں پر عوام کو معلومات فراہم کی گئی ہیں جبکہ آر ٹی آئی کمیشن نے ابتک 3000سے زائد شکایات پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے عوام کو معلومات فراہم کی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.