لاڑکانہ ،مختلف واقعات اورحادثات میں بچے سمیت08 افراد زندگی سے محروم، 03 افراد زخمی
ہفتہ 12 اگست 2017 20:06
(جاری ہے)
ابراہیم شاہ درگاہ کے قریب کلہاڑیاں مار کر بخشو ماچھی کو قتل کردیا گیا، قاتلوں میں مقتول کی بیٹی بینظیر اور سالہ نظیر شامل ہیں پولیس کا دعویٰ، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جنہوں نے گناہ کا اعتراف کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے۔
ابڑی بھٹی میں محمد خان بھٹی نے چھوٹے بھائی فتح محمد بھٹی نے فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو پھندا دیکر زندگی ختم کردی۔جبکہ خیر پور نتھن شاہ میں پجیرو گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد موت کا شکار ہوئے ہیں اور دو شدید زخمی ہوئے، جن کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز زخمیوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.