سابق چیئرمین شہر یار خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام
،نجم سٹھی اوردیگر عہدیدران نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
بدھ 16 اگست 2017 22:00
(جاری ہے)
سابق چیئرمین شہر یار خان نے نجم سیٹھی اور پی سی بی کی مینجمنٹ کی طرف سے ان کے تین سالہ دور میں تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔
انہوں نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے اور دوسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد میں اہم کردار ادا کیا ۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر پی سی بی کے کوچنگ سٹاف اور سلیکشن کمیٹی کی بھی تعریف کی ۔انہوں نے نجم سیٹھی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا امید ہے کہ ان کے دور میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.