قانون نافذکرنے والے اداروں نے شہر کے 52 مقامات کو اسٹریٹ کرائم کے لیے حساس ترین قرار دے دیا
ضلع غربی کی8، وسطی کی10، جنوبی کے 12، شرقی کی14اورضلع ملیرکی8مقامات شامل ہیں، رپورٹ
جمعرات 17 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
کراچی کے ضلع جنوبی کے 12 مقامات کو اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ قرار دیا گیا ہیجن میں دو دریا، پنجاب چورنگی، بوٹ بیسن چورنگی، گزری، خیابان مجاہد اور شاہین انٹرسیکشن، زمزمہ پارک،خیابان شاہین اور شہباز کا انٹرسیکشن، خیابان شمشیر کھڈا مارکیٹ، سی ویو، چارٹڈ اکاونٹنٹ ایونیو اور گزری بلیوارڈ شامل ہیں۔
اسٹریٹ کرائم کے لیے حساس ترین قرار دئیے ضلع شرقی کے 14 مقامات میں ٹیپو سلطان شہیدملت انٹرسیکشن، ناہید اسٹور ٹریفک سیکشن، نیپا فلائی اوور، ابوالحسن اصفہانی روڈ، ڈالمیا روڈ ، بلوچ کالونی برج، حسن اسکوائر سے عیسی نگری تک، پرانی سبزی منڈی، بہادر آباد چورنگی شامل ہیں۔اس کے علاوہ طارق روڈ اور اطراف کا علاقہ، دھوراجی، جیل چورنگی اور اطراف، ملینیئم مال اور خالد بن ولید روڈ بھی حساس قرار دیا گیا ہے۔مزید برآں ضلع ملیر کے بھی 8مقامات اسٹریٹ کرائم کے لیے بدنام ہیں، ان میں بکرا پیڑی روڈ، نیشنل ہائی وے پر منزل پمپ، میمن گوٹھ، بھینس کالونی، سنگر چورنگی 9000 روڈکے علاوہ فیوچر کالونی موڑ سے داود چورنگی جانے والا راستہ، کورنگی کریک اور اطراف کا راستہ جبکہ مزار کورنگی کے قریب شاہ فیصل برج شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.