مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں ’’میری جان پاکستان‘‘ تقریری مقابلہ کا انعقاد
پاکستان پر اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج مری
جمعرات 17 اگست 2017 21:15
(جاری ہے)
تقریب میں ججز کے فرائض گورنمنٹ کالج مری پروفیسر منور احمد اور پرنسپل جناح اکیڈمی مری رانا طارق جاوید نے سرانجام دیئے۔
اول پوزیشن علی اثمر پی اے ایف کیڈٹ کالج لوئر ٹوپہ سکول سیکشن، دوئم پوزیشن حورین ارشد سرسید پبلک سکول سنی بنک، تیسری پوزیشن لائبہ طلعت گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ساملی تجال اور خصوصی پوزیشن امبر انصر ایم سی گرلز مڈل سکول لوئر مال مری نے حاصل کی۔ اس کے علاوہ مقابلہ میں شریک تمام طلباء کو بھی ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹس دیئے گئے۔ اس تقریری مقابلہ میں تحصیل بھر کے 21 سکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔ تقریب میں معززین شہر، میڈیا، اساتذہ، طلباء اور سیاحوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مری آرٹس کونسل کو کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.