ہرکولیس کی باقیات کو 6 ستمبر کو ترکی واپس لایا جا ئے گا
جمعہ 18 اگست 2017 12:44
(جاری ہے)
ترک خبررساں ادارے کے مطابق سالوں قبل ترکی سے غیر قانونی طریقے سے لے جائے گئے آثار قدیمہ کو وزارت سیاحت و ثقافت کی زیر قیادت کوششوں کے نتیجے میں اناطولیہ کی زمین میں واپس لایا جا چکا ہے اور مارچ میں سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں موجود ہرکولیس کی باقیات کو ترکی کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان باقیات کو 2010 میں جنیوا کی فری پورٹ پر سوئٹزر لینڈ کے حکام نے چیکنگ کے دوران تحویل میں لیا۔یہ باقیات 2 سو سال قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہے ،1960 میں انہیں ترکی سے چرایا گیا اور اب 6 ستمبر 2017 کو انہیں دوبارہ ترکی کے حوالے کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.