پاکستانی بسوں کو آرٹ ورک میں تبدیل کرنے والی پاکستانی شخصیت
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اگست 2017 11:25
(جاری ہے)
میرا کاروبار ملک بھر کے شہروں کراچی ، راولپنڈی ، لاہور، حیدر آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی تھا۔
لیکن ہمیں ایک بس کو پینٹ کرنے کی کوئی خاصی رقم نہیں ملتی تھی۔ میں ئی کام سیکھنے کے لیے ہی گھر سے باگا تھا کیونکہ مجھے علم تھا کہ میں یہ کام سیکھوں گا تو ہی اپنا گھر چلا سکوں گا۔ پہلے ایک سال میں نے مُفت کام کیا ۔ ان دنوں میں مجھے بس کھانا ملتا تھا، وہ دن کافی مشکل تھے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی 5 سو سے 6 سو روپے دیہاڑی چل رہی ہے۔ پُرانے لوگ چلے گئے ہیں اور اب نئے شاگرد آئے ہیں جو کام سیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے زمانے میں قلم اور ہاتھ کا استعمال کیاجاتا تھا لیکن اب مشینری اور ٹیپوں نے کام کو مزید آسان کر دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ اسے بے حد پسند کرتے ہیں ، اسی لیے ہم اہنے ڈیزائنز میں مزید ورائٹی بھی لاتے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان میں موجود ٹرک آرٹ اور بسوں پر کیا جانے والا آرٹ ورک دنیا بھر میں جانا جاتا ہے اور اسے پسند بھی کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.