دہشتگردوں کے علاج معالجے کیس میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، رؤف صدیقی، قادر پٹیل، عثمان معظم اور سلیم شہزاد پر ترمیمی فرد جرم عائد
ہفتہ 19 اگست 2017 16:56
(جاری ہے)
عدالت نے گواہان کو تیس ستمبر تک طلب کرلیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے رینجرز پراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ نے کہا کہ آج ترمیمی فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ دو ملزمان حج پر تو ایک علاج کی غرض سے باہر جارہے۔ بعض چینلز پر ڈاکٹر عاصم کیس کے حوالے سے بات کرنا غیر مناسب ہے۔ مقدمہ زیر سماعت ہے۔ اس مقدمہ میں مفرور ملزم کوئی نہیں۔ سماعت کے بعد سلیم شہزاد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر رتھ فا دنیا کی دوسری میڈم ٹریسا ہیں۔ ڈاکٹر رتھ فا بہت بڑا نام ہے جنہوں نے پوری زندگی انسانیت کے لیے کام کیا۔ بہت سے لوگ ان کو بھولے ہوئے تھے آج ان کے جانے کے بعد انکو یاد کیا جا رہا ہے، یہ بھی اچھی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.