انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے ترقیاتی کام جامع منصوبہ بندی کے تحت جاری ہیں، جان محمد بلوچ
اتوار 20 اگست 2017 18:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چیئرمین عبدالخالق مروت کے ہمراہ یو سی بھٹائی آباد میں نکاسی آب منصوبوں کے 2 افتتاح اور 1 کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر یوسی چیئرمین اے ڈی سومرو، وائس چیئرمین امانت ضیاء، کونسلرسہیل راجپوت، عبدالحمید بلوچ، گل حسن سومرو، سپرنٹنڈنٹ انجینئر نصراللہ میمن اور علاقہ معززین بھی موجود تھے۔ جان محمد بلوچ نے کہا کہ بلدیہ ملیر انتظامیہ عوام مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاسی آب کے منصوبوں پر بجٹ کا بڑا حصہ خرچ کر رہی ہے، بلا رنگ ونسل عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.