ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی
اتوار 20 اگست 2017 23:20
(جاری ہے)
صوبائی محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر اجازت نامہ جاری کیا جائے گاجبکہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے مطابق اجازت لینے کے لئے فلاحی تنظیموں ، اداروں کی طرف سے درخواستیں متعلقہ تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر زکو جمع کروائی جائیں گی جن کی ضلعی سطح پر سیکورٹی ادار وں سے سکر و ٹنی کی جائے گی صر ف سیکورٹی ادار و ں سے کلیئرنس کی حامی فلاحی تنظیموں و ادار وں کو قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.