مکہ المکرمہ کے 15 منزلہ ہوٹل میں آگ ، 600حاجی باحفاظت نکال لیے گئے
سعدیہ عباس پیر 21 اگست 2017 14:43
(جاری ہے)
مکہ کے سول دفاع کے ڈرائکٹر جنرل میجر نیف ال شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہوٹل کہ کل 15 منزلیں ہیں اور آگ 8ویں منزل میں لگےہوئے ایک ائیر کنڈیشنرمیں خرابی کی وجہ سے لگی تاہم فوری اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں ہوٹل میں رہائش پذیر مصری اور یمینی حاجیوں کو نکالنے میں کامیاب رہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ فی الحال ہوٹل کی تمام کی تمام منزلیں خالی کرا لی گیئں ہیں تاکہ مزید کسی خطرے سے بچا جا سکے اور آگ پر قابو پا لیا گیاہے۔ ریسکیو ٹیمیں ہوٹل کی انسپیکشن کر رہی ہیں ۔انسپیکشن کے بعد حاجیوں کو دوبارہ ہوٹل جانے کی اجازت دی دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.