مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے
سمیرا فقیرحسین منگل 22 اگست 2017 11:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ فیصل آباد سے ڈاکٹر نثار جٹ ، میاں فاروق اور رجب علی بلوچ بھی پارٹی قیادت سے بے حد ناراض ہیں۔
ڈاکٹر نثار جٹ کی ناراضگی کی وجہ صوبائی وزیر قانون راںا ثنا اللہ کے ساتھ اختلافات ہیں۔ ڈاکٹر نثار جٹ اس وقت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں۔ میاں فاروق بیٹے کے چئیرمین ضلع کونسل نہ بننے پر مستعفی ہو گئے تھے۔ اسی طرح لیگی رہنما صاحبزادہ نذیر سلطان اور غلام محمد لالی نبھی ناراض ارکان کی صف میں شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پنجاب کابینہ کے چار وزرا جن میں عطا مانیکا ، ڈاکٹر فرخ جاوید، یاور زمان اور آصف بھا کو بھی تحفظات ہیں ۔ عطا مانیکا نے گذشتہ ماہ وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ لیکن حمزہ شہباز نے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔البتہ ایک ماہ گزر جانے کے باوجود ان کے تحفظات دور نہیں کیے جا سکے۔ ڈاکٹر فرخ زمان سے زراعت ، یاور زمان سے آبپاشی اور آصف بھا سے جنگلات ے محکمے واپس لے لیے گئے تھے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آصف بھا ایک ایسے وزیر ہیں جنہیں سوا چار سال کے بعد بھی سرکاری رہائش نہیں دی گئی اور وہ ایم پی اے ہاسٹل میں رہائش پذیر ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ نے اپنے رہنماؤں اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شکایات دور نہ کیں تو 2018ء کے انتخابات سے قبل ناراض رہنما پارٹی چھوڑ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.