کرینہ کپور ماں بننے کے بعد دوبارہ فلموں میں آنے کے لیے تیار
ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگ جلد ہی شروع کردی جائے گی‘حتمی تاریخ نہیں دی گئی
منگل 22 اگست 2017 11:56
(جاری ہے)
کرینہ کپور کی جانب سے ٹوئیٹ کیے جانے کے بعد ڈی این اے نے اپنے فیس بک پیج پر کرینہ کپور خان کی فلم ویر دی ویڈنگ کی مرکزی اداکاراؤں کے ساتھ تصویر شیئر کی۔
ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگ جلد ہی شروع کردی جائے گی، فلم کی دیگر مرکزی اداکاراؤں میں سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلشانیہ شامل ہیں۔اس فلم کو سونم کپور کی بہن ریا کپور پروڈیوسر کریں گی۔کامیڈی رومانٹک فلم کی ہدایات ششانکا گھوش دیں گے، جو اس سے قبل سونم کپور کی 2014 کی فلم خوبصورت کی ہدایات دے چکے ہیں۔فلم کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا، اور نہ اس فلم کے مرکزی ہیروز کا اعلان کیا گیا ہے، فلم کی شوٹنگ جلد شروع کردی جائے گی، تاہم اس حوالے سے حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔علاوہ ازیں کرینہ کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی بہن کرشمہ کپور کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں بہنیں دبلی پتلی نظر آ رہی ہیں۔کرینہ کپور نے ٹوئٹر پر کرشمہ کپور اور اپنی والدہ کے ساتھ ایک اور تصویر بھی شیئر کی، جس میں کرشمہ کپور کے بچے بھی موجود ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.