عرس حضرت بابابلھے شاہؒ کے سیکورٹی انتظامات کے جائزہ بارے اجلاس
منگل 22 اگست 2017 12:12
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرقصور عمارہ خان نے اس موقع پر واپڈا ‘بلدیہ‘ہیلتھ ‘اوقاف و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عرس مبارک کے موقع پر اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں ا ورآج23اگست کو تمام کیمپس لگائے جائیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ عرس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے اور آنیوالے زائرین کو تمام سہولیات دی جائیں گی‘پارکنگ اسٹینڈ دوسہرا گرائونڈ میں قائم کیاگیا ہے اور شہر میں ٹریفک کی روانی کو ہر قیمت پر یقینی بنایاجائیگا۔
3 روزہ عرس حضرت بابا بلھے شاہؒ کل24تا26اگست 2017ء قصورمیں منعقد ہوگا ‘عرس مبارک کے تمام انتظامات سے ہروقت آگاہی رکھنے کیلئے سینٹرل کنٹرول روم قائم کیاجائے گا جہاں جدید سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.