کا شتکا ر تل کی فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں، زرعی ماہرین

منگل 22 اگست 2017 16:39

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) زرعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ تل کی فصل د نیا کے تقر یبا 70مما لک میں کا میا بی سے کا شت کی جا ر ہی ہے، ا س کی خصو صیات بہت حد تک ز یتو ن کے تیل سے ملتی ہیں ، لہذا ا س کو 5سے 10فیصد تک خوردنی تیلوں میں ملا کر کھا نے سے تیل کی کوا لٹی بہتر ہو جا تی ہے، تلو ں کا استعما ل بیکر ی مصنوعا ت میں بھی ہو ر ہا ہے اسی وجہ سے تلوں کی ما نگ میں بھی ا ضافہ ہو ر ہا ہے، تل کی فی ایکڑ ز یا دہ پیداوا ر کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں کیو نکہ فصل پر مختلف قسم کی بیماریاں حملہ آ و ر ہو کر فصل کو نقصا ن پہنچا تی ہیں جس سے پیداوا ر متاثر ہوتی ہے ،پتوں کے دھبوں کی بیمار ی دھبوں کی شکل میں ظا ہرہوتی ہے ،شروع میں یہ دھبے ہلکے گلا بی ر نگ کے جبکہ بعد میں ا ن کا ر نگ سیاہی مائل گہرا ہو نے لگتا ہے اور دھبوں کی جگہ سے پتے سو کھ کر ٹو ٹنا شروع ہو جا تے ہیں ،اسی طرح پتے دھبوں کے در میان سے خا لی ہو جاتے ہیں جڑ اور تنے کی سڑ ن ایک پھپھوندی سے پھیلتی ہے ،ا س پھپھو ند ی کے بیج ز مین میں ر ہ کر پر ورش پاتے ہیں اور پو د وں کی افزا ئش کے وقت حملہ کر تے ہیں ،ا کھیڑ ا یہ مر جھا ئو کی بیما ر ی پھپھو ند ی سے پھیلتی ہے ا س بیما ر ی کے حملہ سے ابتدا ئی طور پر پو دو ں کی جڑی جلنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ بعد میں پو د ے مر جھا جاتے ہیں ا ن بیما ر یو ں کے انسدا د کیلئے بیما ر ی سے متاثرکھیتوں میں آ ئند ہ سا ل فصل کا شت نہ کریں،بیمار یو ں کے شد ید حملے کی صو رت میں محکمہ ز راعت تو سیع و پیسٹ وا رننگ کے مقا می فیلڈ عملہ کے مشور ہ سے مناسب ز ہروں کا استعما ل کریں ۔

متعلقہ عنوان :