قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کیلئے جد یدفٹنس آلات سے لیس نئے فٹنس سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا
منگل 22 اگست 2017 21:17
(جاری ہے)
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ورزش کرنے سے جہاں جسم فٹ اور فعال رہتا ہے وہیں مختلف بیماریوں جن میں موٹاپے، ذیابیطس اور دل کی بیماریاں شامل ہیں سے بھی تحفظ ملتا ہے۔
جسمانی ورزش صرف مردوں کے لیے ہی نہیں بلکہ عورتوں کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔ماضی کے مقابلے میں آج کے دور میں فٹنس سنٹرز یا جم کی اہمیت پہلے سے کئی گنا بڑھ چکی ہے کیوں کہ جدید مشینی دور میں انہیں وہ جسمانی محنت نہیں کرنا پڑتی جو کچھ دہائیاں پہلے کرنا پڑتی تھی۔جم جانے والوں کے مطابق ورزش کے فوائد میں سرفہرست وزن میں کمی کرنا، جسمانی فٹنس، صحت بخش خوراک کی عادت اور تندرست دل بھی شامل ہے جم ایکسرسائز سے جسم میں خوبصورتی کے علاوہ بیماریوں سے نجات بھی ہیجم ایکسرسائز سے جسم میں خوبصورتی کے علاوہ بیماریوں سے نجات بھی ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کہا کہ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں قائم خواتین فٹنس سنٹر میںصبح سے شام تک دو مختلف اوقات میںکوالیفائیڈ لیڈی انسٹرکٹرخواتین کو ٹریننگ دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عام پاکستان خاتون کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو اپنا معمول بنانا آسان نہیں ہے کیونکہ اس میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں۔یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ ورزش کی مدد سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ دوسری صورت میں نقصانات کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں کا اندیشہ رہتا ہے جس میں شوگر اور موٹاپا سرفہرست ہیں۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریبا 26 فیصد خواتین موٹاپے سے متاثر ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں مردوں میں موٹاپے کی شرح 19 فیصد ہے۔صحت کے بنیادی مسائل کا حل ہلکی پھلکی ورزش کی عادت سے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.