غریدہ فاروقی کیخلاف بچی کو حبس بےجا میں رکھنے کا ایک اورمقدمہ سامنے آگیا
منگل 22 اگست 2017 23:49
(جاری ہے)
مقدمہ میں دی جانیوالی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروق نے آمنہ ظفر نامی بچی کو 2 ماہ تک اپنے گھر میں بطور ملازمہ رکھا اور اس پر تشدد بھی کرتی رہی جبکہ اکثر آمنہ ظفر کو بھوکا بھی رکھتی تھی تاہم بچی نے 2 ماہ بعد جب گھر جانے کے لیے اپنی تنخواہ کا مطالبہ کیا تو اسکو گھر سے نکال دیا۔
بچی آمنہ ظفر کے مطابق اینکر غریدہ فاروقی نے اسے 3دن تک کمرے میں بند رکھا اور مارا پیٹا بھی تاہم غریدہ فاروقی اسکو اکثر صبح دیر سے اٹھنے پر مارتی بھی تھی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اینکر غریدہ فاروقی کےخلاف پہلے بھی ایک بچی کو حبس بےجا میں رکھنے کا مقدمہ سامنے آیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.