ہدایتکاری کی طرف دوبارہ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،رشی کپور
بدھ 23 اگست 2017 14:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوںنے 1999ء میں فلم ’’آاب لوٹ چلیں ‘‘ بنائی تھی لیکن اب ان کا دوبارہ ہدایتکاری کے شعبے میں جانے کا کوئی ادارہ نہیں ہے اور وہ اداکاری کے شعبے میں خوش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک اداکار ہوں اور اپنا تمام وقت اداکاری کے لئے وقف کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ17سال سے اس پیشے سے منسلک ہوں اور میں اپنے اس پیشے کو بہت انجوائے کرتا ہوں ۔ان کی نئی فلم ’’پٹیل کی پنجابی شادی‘‘ 15ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.