خواتین کی شمولیت کے بغیر تبدیلی کا کوئی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، عظمیٰ ریاض جدون
بدھ 23 اگست 2017 19:31
(جاری ہے)
انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی اور ہزارہ ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاحت کی ترقی، پن بجلی کے منصوبے، رابطہ شاہراہوں کی تعمیر و توسیع، بنیادی سہولیات کی فراہمی کے نظام میں وسعت اور پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لانے کے علاوہ تحریک انصاف نے سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت بھی ختم کی ہے، اہلیت پر بھرتیاں اور تعیناتیاں کر کے عمدہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہزارہ ڈویژن میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں جن کا اگر ماضی کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو موجودہ ترقیاتی دور کی نظیر نہیں مل سکتی۔ عظمیٰ ریاض جدون نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بالخصوص ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون، مشتاق احمد غنی، قلندر خان لودھی، سردار اِدریس اور ڈسٹرکٹ اسمبلی کے رکن علی خان جدون کا بالخصوص شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمیشہ شعبہٴ خواتین کو اہمیت دیتے ہوئے ان کی سرپرستی اور رہنمائی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.