کریبین لیگ ،ْ ٹرمباگو نائیٹ رائیڈرز نے براوو اور میکولم کی طوفانی اننگز کی بدولت سینٹ کٹس پیٹریاٹس کو 8 وکٹ سے شکست دیدی
جمعرات 24 اگست 2017 23:38
(جاری ہے)
پیٹریاٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، کپتان کرس گیل 47 گیندوں پر 8 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، رونزفورڈ بیٹن اور سنیل نارائن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
نائٹ رائیڈرز نے 3.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، بعد ازاں ٹیم کو 6 اوورز میں 86 رنز کا ہدف دیا گیا۔ برینڈن میکولم اور ڈیرن براوو نے 5.1 اوورز میں فتح سے ہمکنار کروا دیا۔ میکولم 14 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 40 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے جبکہ براوو نے صرف 10 گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے 38 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ براوو مین آف دی میچ قرار پائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.