صحت خدمت ایوارڈ" کی خصوصی تقریب کا انعقاد
جمعرات 24 اگست 2017 23:50
(جاری ہے)
اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہسپتالوں میں طبی انتظامات کو بھی باقاعدگی سے چیک کیا جارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ سٹیٹ ہولڈز عوامی خدمت کا تہیہ کر لیں تو مریضوں کو طبی سہولیات کی بروقت فراہمی میں کبھی کمی نہیں آئیگی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر کے صحت مراکز میں ہسپتال انتظامیہ، نرسنگ سٹاف اور دیگر عملہ کا محنت اور جانفشانی سے ٹیم ورک کے طور پر کام کرنا انکی کامبابی کی دلیل ہے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنرمدثر ریاض ملک نے ضلع بھرکے شعبہ صحت میں جذبہ خدمت خلق کے حوالہ سے بہتر کارکردگی کے حامل ہسپتال انتظامیہ،ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف اور دیگر عملہ کولاکھوں روپے کے کیش انعامات اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے اس دوران چیئر مین ضلع کونسل بابر علی خان سیال، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شیخ محمد اکرم، خرم خان سیال، خالد غنی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ حبیب احمد بٹراور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شاہد سلیم بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.