ایران نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے فوجی تنصیبات کے معائنہ کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
بدھ 30 اگست 2017 16:33
(جاری ہے)
بدھ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی ملٹری سائیٹس کے معائنہ بارے امریکی درخواست مسترد کرتے ہوئے ہے کہ عالمی طاقتوں کے ایران سے ہونے والے معاہدہ کے تحت ایرانی فوجی تنصیبات کے معائنہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس لئے ایران یہ معائنہ نہیں کرائے گا ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی برادری کے ساتھ واضح وعدے کئے ہیں ۔
جبکہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات کا تعین قواعدو ضوابط میں کر دیا گیا ہے نہ کہ یہ تعین امریکا نے کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی امریکا کا مطالبہ مسرد کردے تاکہ اگر جوہری توانائی کے عالمی ادارہ نے امریکا کا مالبہ مان بھی لیا تو بھی ایران عالمی ادارے کو اپنی فوجی تنصیبات کے معائنہ کی اجازت نہیں دے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.