![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
انگلش کاونٹی کرکٹ کے میچ کے دوران میدان میں موجود کھلاڑیوں پر تیر سے حملہ
محمد علی
جمعہ 1 ستمبر 2017
20:41
![انگلش کاونٹی کرکٹ کے میچ کے دوران میدان میں موجود کھلاڑیوں پر تیر سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2017/800x400/pic_9eb81_1504280512.jpg._2)
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جان لیوا تیر 800 میٹر کے فاصلے سے چلایا گیا جو میدان میں موجود ایک کھلاڑی کے قریب آ گرا۔
خوش قسمتی سے اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے بعد میچ منسوخ کر دیا گیا جبکہ کھلاڑیوں کو فوری محفوظ مقام پر بھی منتقل کر دیا گیا۔ لندن پولیس نے اس تمام واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ایک دہشت گرد حملہ بھی ہو سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے نوجوان پیسرز کی فٹنس اپ ڈیٹ فراہم کردی
-
ثنا جاوید اور شعیب ملک کی نئی تصاویر سامنے آگئیں
-
مائیکل وان کا خطرناک بیماری سے جنگ لڑنے کا انکشاف
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز برقرار رکھنے میں کامیاب
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا دلچسپ آغاز
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ، جنوبی افریقہ نے ہدف دے دیا
-
احمد شہزاد نے حارث رؤف کی حمایت کرنیوالے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنا دیں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے ٹاپ 15 کھلاڑیوں میں بھی شامل نہیں : مائیکل وان
-
گیری کرسٹین نے ٹیم کی یکجہتی سے متعلق کھلاڑیوں کے کردار پر کوئی گفتگو نہیں کی، اہم کھلاڑی کا انکشاف
-
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے رائونڈ سے اخراج پر بابر کی شائقین سے معذرت
-
کھلاڑیوں کے پاس ماڈرن ڈے کرکٹ کی کوئی اسکل موجود نہیں، ہیڈ کوچ قومی کرکٹرز پر سیخ پا
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.