ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ‘ڈاکٹرز ‘پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ستھرائی اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نیک نیتی اورایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں ‘ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیگی‘ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر
منگل 5 ستمبر 2017 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ نیک نیتی اورایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں اور ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا اور واش رومز میں لیکوڈسوپ کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر تمام واش رومز میں لیکوڈ سوپ سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیں اورصفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنائیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غیر حاضری اورفرائض میں غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا نیز عوام الناس کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.