کویت ، دوپہر میں مزدوروں سے کام لینے پر پابندی ہٹا لی گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 8 ستمبر 2017 13:07

کویت ،  دوپہر میں مزدوروں سے کام لینے پر پابندی ہٹا لی گئی
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2017ء) کویت منسٹری نے یکم جولائی 2017 سے مزدوروں سےدوپہر 11 بجے سے 4 بجے تک کام لینے پر پابندی لگا رکھی تھی جس کو اب ہٹا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

منسڑی نے پابندی ہٹانے کے اس فیصلے کوکل بروز 7 ستمبر 2017 کو لوگو کیا ہے ۔اب سےکویت میں مزدور بغیر کسی پابندی کے کام کر سکتے ہیں اور اپنی کمائی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔