تحریک انصاف کااتوار بازا رحادثہ کمیٹی کی مالی امداد کی سفارشات پر فوری عمل کا مطالبہ
اسلام آباد کی انتظامیہ جلد از جلد تمام متاثرین کی بحالی کے اقدامات کو مکمل کرے اور ان کے مالی نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے ،حکومت ان دونوں واقعات کی تحقیقات کے لیے کوئی عدالتی جج مقرر کرے جو حقیقت کا تعین کر سکے ، سافٹ ویئر کمپنیوں کو اپنا کام جاری رکھنے کے لیے متبادل جگہ دی جائے ،تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرکی گفتگو
منگل 12 ستمبر 2017 22:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے حادثات کے پیش نظر اسلام آباد میں کوئی مناسب انتظام موجود نہ ہونے کے خدشے کا اظہار پہلے بھی کیا تھا لیکن انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی کی بدولت عوامی مرکز میں لگی آگ پر قابو نا پایا جا سکا اور اس بار انسانی جانوںکا ضیاع ہوا جو انتہائی قابل افسوس ہے۔
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے اربوں روپے کے پروجیکٹس بغیر کسی ٹینڈر کے شروع کر دیے لیکن غریبوں کی دکانوں کا معاملہ آیا تو مالی ازالے کے لیے ٹینڈرز کے چکر میں پڑ گئی جو ایک مجرمانہ تاخیری حربہ ہے۔ میئر صاحب کو اگر سابقہ نااہل وزیراعظم کے پوسٹرز لگانے سے فرصت مل جائے تو اسلام آباد کی عوام کے لیے بھی کچھ کر لیں۔ اس موقع پر ایم سی آئی اپوزیشن لیڈر علی اعوان اور اسلام آباد ریجن کے صدرراجہ خرم نواز بھی اسد عمر کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.