نیب شریف خاندان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔چیئرمین نیب نے جان بوجھ کر غلطی والے ریفرنسز بھیجے ۔فواد چوہدری
میاں محمد ندیم بدھ 13 ستمبر 2017 14:48
(جاری ہے)
چیئرمین نیب کو فرانس میں سفارت کی پیشکش کی گئی تھی، چیئرمین نیب کی جانب سے جان بوجھ کر غلطی والے ریفرنسز بھیجے گئے۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اب بھی سازشوں میں ملوث ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ چینی سکینڈل میں شہباز شریف کا نام آنے کی سپریم کورٹ تحقیقات کرائے اورسارے معاملے کا ازخود نوٹس لے۔ سپریم کورٹ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ اور خبر لیکس کی رپورٹ فوری سامنے لانے کی ہدایت کرے۔نعیم الحق نے کہا کہ ایل این جی میں سیف الرحمان نے کمیشن لیا ہے جو وہ شریف فیملی سے شیئر کریں گے، ایل این جی میں سیف الرحمان کو بھاری کمیشن دیا جارہاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں اور نواز شریف کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.