آڈیشن کے دوران ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا،منیش پول
بدھ 13 ستمبر 2017 16:30
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار منیش پول نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں رد ہونے کے عمل سے گزرنا پڑا یہاں تک کہ آڈیشنز کے دوران انہین ان کے ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرٹنیمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل انہیں مسترد ہونے یا قبول ہونے سے متعلق پریشانی تھی لیکن جب انہیں منتخب کر لیا گیا تو یہ ان کے لئے بہت بڑا سرپرائز تھا۔۔
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.