چین دنیا کا پہلا مشاہداتی نظام برائے ماحولیات نصب کرے گا، گلوبل ٹائمز
زمینی ماحول کی بہتری بارے تحقیقات اور موسمی حالات بارے بہتر اعدادو شمار پیش کئے جا سکیں گے موسمیاتی اثرات اور تبدیلی انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے پر بھی تحقیقات کی جاسکیں گی فضائی ماحولیات، درجہ حرارت، ہوا،اوزون اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نگرانی ریموٹ سینسنگ کے ذریعے کی جائیگی
بدھ 13 ستمبر 2017 21:15
(جاری ہے)
چینی اکیڈمی آف سائنسز کا کہنا ہے کہ یہ نظام فضائی ماحولیات، مصنوعی مشاورتی سسٹم ،درجہ حرارت، ہوا،اوزون اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نگرانی ریموٹ سینسنگ کے ذریعے کرے گا۔
یہ نظام سطح سمندر سے 4ہزار3سو میٹ کی بلندی پر نصب کیا جائے گا۔اے پی ایس او ایس سی سی اے کے انسٹی ٹیوٹ آف ایٹم ماسٹر فزکس کے پروفیسر لو ڈارن نے گلوبل ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ نظام اکتوبر سے پہلے ہوینن شہر سے ٹرکوں کے ذریعے ینگ باجین سٹیشن منتقل کیا جائے گا۔ لوڈران نے کہا کہ یہ نظام کم از کم ایک ماہ کی جانچ پڑتال کے بعد مستقل کام کرنا شروع کرے گا۔اس نظام سے زمین اور مصنوعی سیاروں سے حاصل کی گئی معلومات کے ذریعے زمینی ماحاول کو بہتر بنانے کیلئے تحقیقات کی جا سکیں گی۔نیشنل نیچر سائنس فائونڈیشن آف چائنا نے اس پروگرام کے لئے فنڈ فراہم کئے اور یہ پروگرام 2012میں شروع کیا گیا۔ امید ہے اس پروگرام کے ذریعے عالمی سطح پر کامیابی حاصل ہو گی۔ اس نظام کے ذریعے یہ بھی معلوم کیا جا سکے گا کہ موسمیاتی اثرات اور تبدیلی انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.