منشیات فروشی کے مجرم کو مسجد کی صفائی ،ْنماز ادا کرنے کی منفرد سزا
مسجد کی امام کی طرف سے سخت نگرانی کی جائیگی ،ْ عدالت کی حکم عدولی پر دو سال قید کی سزا بھگتنی ہوگی عدالتی حکم پر پوری طرح عمل کرونگا ،ْاپنی باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارہونگا ،ْ مجرم کی گفتگو
اتوار 17 ستمبر 2017 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے مجرم عرفان احمد بًھنڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مسجد کی امام کی طرف سے سخت نگرانی کی جائے گی اور عدالت کی حکم عدولی پر اسے دو سال قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔
مجرم عرفان احمد بًھنڈ کو مقامی پولیس نے تین کلوگرام ’بھنگ‘ کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔عدالت کی جانب سے حکم سنائے جانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عرفان احمد بًھنڈ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس سزا سے خوش ہیں۔مجرم نے دعویٰ کیا کہ وہ عدالتی حکم پر پوری طرح عمل کرے گا اور اپنی باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.