ْگوجر خان، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دو لہا سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج
اتوار 17 ستمبر 2017 19:30
(جاری ہے)
سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی کی ہدایت پر شادی آرڈی نینس کے حوالہ سے جاری مہم کے دوران ایس ایچ او اشتیاق مسعود چیمہ نے پولیس کو ہدایت جاری کررکھی تھی کہ شادی بیاہ پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے ۔
گزشتہ رات نعمان احمد کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا ،پولیس موقع پرپہنچی تو غلام جیلانی اور بابرجاوید پسٹل سے فائرنگ کررہے تھے، پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تو غلام جیلانی کو گرفتار کر لیا اور تھانہ گوجرخان میں شادی آرڈی نینس کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.