صحت کا انصاف ڈی ایچ کیو ہری پور کے مریضوں سے روٹھ گیا، ڈائلیسز مشین بند ہونے سے مریض تڑپنے لگے
پیر 18 ستمبر 2017 15:37
(جاری ہے)
مریضوں کے لواحقین اور عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ اور صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور میں ناکارہ ڈائلیسز مشین ہنگامی بنیادوں پر ٹھیک کروا کر مریضوں اور ان کے لواحقین کی مشکلات کے ازالہ کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ہری پور کی ڈائلیسز مشین نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جس سے ڈائلیسز کروانے کیلئے آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے لیکن ہسپتال پہنچ کر انہیں شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ سمیت شعبہ صحت سے متعلق اعلیٰ حکام اس جانب توجہ دیں تاکہ غریب مریضوں کی مشکلات کم ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.