وینزویلا کے وزیر زراعت کا خرگوش پلان
منگل 19 ستمبر 2017 11:00
(جاری ہے)
وینزویلا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ویزویلین وزیر زراعت نے 'خرگوش پلان' کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ہمیں ایک ثقافتی مسئلہ درپیش ہے اور وہ یہ کہ ہم خرگوش کو ایک پیارا پالتو جانور خیال کرتے ہیں لیکن خرگوش پالتو جانور نہیں بلکہ کولیسٹرول سے پاک، ہائی پروٹین کا حامل اڑھائی کلو گوشت ہے۔
دوسروی جانب صدر نکولس مادور کے مخالفین نے وزیر زراعت برنال کے پلان پر تنقیدوں کی بوچھاڑ کر دی ہے جبکہ مادورو حکومت کا موقف ہے کہ ملک ، مخالفین اور امریکی انتظامیہ کی طرف سے جاری اقتصادی جنگ کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.