محرم الحرام کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ‘ڈی پی او
منگل 19 ستمبر 2017 12:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ضلع قصورمیں محرم الحرام کے دوران کل707پروگرام منعقد ہونگے جن میں 143 جلوس اور 564مجالس کے پروگرام شامل ہیں جن کی سیکورٹی کیلئے 3ہزار سے زائد افسران و اہلکاران‘ وولنٹیئرز اورپولیس قومی رضاکاران ڈیوٹی سرانجام دینگے۔
انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پرکومبنگ آپریشن جاری ہیں ‘محرم الحرام کے دوران شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ رہے گی‘ مرکزی جلوس میں داخلے کیلئے 4لیئرڈیوٹی لگالی گئی ہے سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس‘ سی سی ٹی وی کیمرے‘ میٹل ڈیٹیکٹرز‘خاردارتاریں اور روف ٹاپ ڈیوٹی لگائی گئی ہے اسکے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ‘ سول ڈیفنس کا عملہ ‘بم ڈسپوزل سکواڈ‘ایمبولینسز‘ ریسکیو1122‘ واپڈا اہلکار و دیگر تمام اداروں کے اہلکار بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.