روہنگیا بحران کے معاملے پر عالمی معائنے کا کوئی ڈر نہیں، آنگ سان سوچی
منگل 19 ستمبر 2017 12:38
(جاری ہے)
اس کے بعد حکومت کے جانب سے بڑے پیمانے پر فوجی کریک ڈاؤن شروع ہوا جسے اقوام متحدہ نے ’نسل کشی‘ سے تعبیر کیا۔
آنگ سان سوچی نے کہا کہ وہ یہ خطاب اس لیے کر رہی ہیں کیونکہ وہ رواں ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک نہیں ہو رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ بین الاقوامی برادری یہ جان لے کہ ان کی حکومت حالات سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے۔ انھوں نے انسانی حقوق کی تمام پامالیوں کی مذمت کی اور کہا کہ جو کوئی بھی اس کا مرتکب ہے اس کو سزا دی جائے گی۔ رخائن میں امن و امان بحال کرنے کے لیے حکومت ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کیوں ہوا اور اس کے متعلق ہم نقل مکانی کرنے والوں سے گفتگو کے لیے تیار ہیں اورہم نے بحران کو حل کرنے اور قانون کی حکمرانی کو بحال کرنے کے لیے ایک مرکزی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ہم نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کو زیرالتواء مسائل کو حل کرنے کے لیے مجوزہ کمیشن کی قیادت کے لیے مدعو کیا ہے۔ سوچی نے واضح کیا کہ جو میانمار واپس آنا چاہتے ہیں ان کے لیے ہم پناہ گزین شناختی عمل شروع کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم مذہب اور نسل کے نام پر میانمار کو منقسم دیکھنا نہیں چاہتے۔ خیال رہے کہ 4 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان رخائن صوبے سے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.