میری صحیح شناخت پی ٹی وی لاہور سنٹر کا مرکز تھا ‘ محمود اسلم
’’ بلبلے ‘‘ میں اداکاری نے میری شہرت کو چار چاند لگا دیئے ‘ سینئر اداکار
منگل 19 ستمبر 2017 13:43
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری صحیح شناخت پی ٹی وی لاہور سنٹر کا مرکز تھا اور بعد ازاں میں کراچی منتقل ہو گیا اور یہاں پر مزاحیہ سٹ کام ’’ بلبلے ‘‘ میں اداکاری نے میری شہرت کو چار چاند لگا دیئے اور اس سٹ کام میں میرا کردار میرے اصلی نام محمود سے ہی ہے ، جبکہ دیگر فنکاروں عائشہ عمر ، حنا دلپذیر اور نبیل کو بھی ایسی ملک گیر شہرت ملی جس کے لئے فنکار برسوں محنت کرتے ہیں ۔
محمود اسلم نے کہا کہ لاہور کے بعد کراچی آرٹ اور ثقافت کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے اور یہاں پر بے شمار ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلمیں بھی بن رہی ہیں جس سے پاکستان فلم انڈسٹری بحالی کی جانب اپنے قدم بڑھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی یادیں کسی بھی لمحے فراموش نہیں کر سکا اور جب بھی موقع ملتا ہے تو پرانے دوستوں سے ملنے کے لئے لاہور ضرور آتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.