تمام بزنس کمیونٹی کی ڈیمانڈ کے مطابق امسال0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کو ختم کروایا جائے گا ‘پیاف فائونڈرز الائنس
تاجر و صنعتکار بھائیوں کے مسائل کے حل کے لئے لڑتے رہیں گے‘افتخار علی ملک،عرفان اقبال شیخ ،شیخ محمد آصف ، ملک طاہر جاوید
منگل 19 ستمبر 2017 15:40
(جاری ہے)
الائنس کے راہنمائوں عرفان اقبال شیخ اور شیخ محمد آصف نے کہا کہ ہم اپنے تاجر و صنعتکار بھائیوں کے مسائل کے حل کے لئے لڑتے رہیں گے اور کسی بھی حالت میںبزنس کمیونٹی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
گزشستہ روز لبرٹی اور گلبرگ کے تاجر وصنعتکاروں نے پیاف فائونڈرز الائنس کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد اشرف ،عرفان اقبال شیخ، افتخار علی ملک ،طارق حمید، ملک طاہر جاوید ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیاف فائونڈرز الائنس کو سپورٹ کرنے پر تاجر برادری کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ اس موقع پرالائنس کے صدارتی امیدوار ملک طاہرجاویدنے کہ تمام بزنس کمیونٹی کی ڈیمانڈ کے مطابق امسال0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کو ختم کروایا جائے گا۔اس موقع پر الائنس کے تمام قائدین نے بھی اپنی حمایت میں نکلنے اور اپنی مارکیٹوں میں الاینس کے حق میں جلسے اور تقریبات منعقد کروانے پر تمام تاجر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کی تمام تاجر برادری کے نمائندگان الیکشن کے آخری روز پیاف فائونڈرز الائنس کے گرینڈ ڈنر میں شرکت فرما کر الیکشن مہم کو جوش و جزبے سے اختتام پذیر کر کے چیمبر الیکشن کو الائنس کے حق میں یقینی بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.