رانا تنویر حسین سے برطانوی وزیر مملکت برائے تجارتی پالیسی گریگ ہینڈز کی ملاقات کی ، باہمی دلچسپی کے امور ‘دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
منگل 19 ستمبر 2017 19:35
(جاری ہے)
ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق برطانوی وزیر مملکت برائے تجارتی پالیسی گریگ ہینڈز نے منگل کو دورہ وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ کیا جہاں پر وفاقی وزیر دفاعی پیداوار راناتنویر حسین سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ برطانیہ قریبی دوست اور ترقی میں حقیقی شراکت دار ہے، برطانیہ میں 13 لاکھ پاکستانی، پاکستان میں 80 ہزار برطانوی شہری دونوں ممالک کے مابین پل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اعلی سطحی روابط، دوطرفہ اور بین الاقوامی مسائل کے حل میں معاون ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، برطانیہ باہمی احترام، اعتماد پر مبنی رشتہ مستقبل میں مزید مستحکم ہو گامزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.