قومی اسمبلی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی
بدھ 20 ستمبر 2017 14:52
(جاری ہے)
بدھ کو وزیر قانون زاہد حامد نے قرارداد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور انسانی حقوق کی کونسل سے مطالبہ کرتا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا جائزہ لے اور انسانیت سوز مظالم بند کرانے میں نہ صرف اپنا کردار ادا کرے بلکہ میانمار کے مسلمانوں کی معاشی و اقتصادی حالت سمیت ان کی خوراک اور تعلیم کے لئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔
یہ ایوان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ میانمار کی حکومت کے ساتھ موثر انداز میں بات کرکے مظالم رکوائیں۔ قومی اسمبلی نے قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.