مالی سال 2017-18ء میں سمندری خوراک کی برآمدات میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
جمعرات 21 ستمبر 2017 10:40
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں 3 ہزار میٹرک ٹن کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 13 ہزار 648 میٹرک ٹن تک بڑھ گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 10 ہزار 648 میٹرک ٹن سمندری خوراک برآمد کی گئی تھی۔
پی بی ایس کے مطابق اگست 2016ء کے مقابلہ میں اگست 2017ء کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات میں 24.13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اگست 2016ء کی 18.368 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلہ میں اگست 2017ء کے دوران 22.800 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں جبکہ بلحاظ وزن برآمدات میں 38 فیصد کے اضافہ سے برآمدات 6414 میٹرک ٹن کے مقابلہ میں 8827 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.